پاکستان رواں سال پیلس میوزیم میں گندھارا آرٹ پر نمائش منعقد کرے گا

بیجنگ:چین میں پاکستانی سفیر معین الحق نے کہاہے کہ ہم اس سال پیلس میوزیم میں پاکستان میں گندھارا آرٹ پر ایک انتہائی اہم نمائش کا آغاز کریں گے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے چائنہ اکنامک نیٹ کو ایک خصوصی انٹرویو … Continue reading پاکستان رواں سال پیلس میوزیم میں گندھارا آرٹ پر نمائش منعقد کرے گا